8

زاہد ولد حسن دین سکنہ عثمان آباد سے 04کلو 629 گرام چرس اور 455 گرام آئس برآمد

ایبٹ آباد ۔ ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر میرپور پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں ۔

جہانزیب ولد اقبال سکنہ جھگیاں سے 03 کلو 242 گرام چرس جبکہ زاہد ولد حسن دین سکنہ عثمان آباد سے 04کلو 629 گرام چرس اور 455 گرام آئس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج رجسٹرڈ کر لیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں