8

مانسہرہ کے لیے آنے والی پوسٹوں پر شانگلہ اور مردان کے 20 امیدوار بھرتی

مانسہرہ ۔ ایزی لوڈ یا سیاسی غفلت مانسہرہ کے لیے آنے والی پوسٹوں پر شانگلہ اور مردان کے 20 امیدوار بھرتی ۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ مانسہرہ ریسکیو1122 کے لیے آنے والی نوکریوں پوسٹیں جن میں میڈیکل ٹیکنیشن اور ڈراہیور کی تھی۔نوکری کے مانسہرہ کا ڈومساٸل ہیونا تھا۔مگر اس کو سیاسی مداخلت ۔غلفت یا ایزی لوڈ ہیو سکتا ہیے۔ریسکیو1122 کے زمہ دار زراٸع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ان پوسٹوں پر شانگلہ اور مردان کے لوگوں بھرتی کر دیا گیا ہیے۔جوکہ مانسہرہ کے امیدواروں کے ساتھ زیادتی کی گی۔جس پر عوامی حلقوں میں سخت تشوش پاٸی جاتی ہیے۔امیدواروں نے اعلی سطح پر انکواٸری کا مطالبہ کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں