6

متعلقہ محکموں کو ان شکایات کی فوری ازالے کے حوالے سے ہدایات

لوئر کوہستان ۔ ڈپٹی کمشنر کوہستان لوئر نیک محمد صاحب کی زیر نگرانی بمقام کیال میں کھلی کچہری کا انعقاد ہوا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ کوہستان لوئر، اسسٹنٹ کمشنر پٹن، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کوہستان لوئر، متعلقہ محکموں کے سربراہان اور کثیر تعداد میں مقامی لوگوں نے شرکت کی، ڈپٹی کمشنر نے لوگوں کے شکایات سنے اور متعلقہ محکموں کو ان شکایات کی فوری ازالے کے حوالے سے ہدایات دی۔ مقامی لوگوں نے دور دراز علاقے میں کھلی کچہری کے انعقاد پر ڈپٹی کمشنر کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں