21

لاکھ 39 ہزار 965 روپے اور 1 عدد رائفل رپیٹر بمعہ کارتوس چوری کرنے والا گرفتار

مانسہرہ ۔ تھانہ شنکیاری جامعہ سکول سسٹم ڈھوڈیال سے مورخہ 16.01.2023 کو 5 لاکھ 39 ہزار 965 روپے اور 1 عدد رائفل رپیٹر بمعہ کارتوس چوری کرنے والا تھانہ صدر کی حدود جابہ کا رہائشی عطای خان ولد حاکم خان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم سے چوری گئ کل رقم 5 لاکھ 39 ہزار 965 روپے ، رائفل رپیٹر اور کارتوس برآمد کرکےمزید تفتیش شروع کردی گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں