11

مانسہرہ سرکل آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین

مانسہرہ ۔ مانسہرہ سرکل آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے چیئرمین شبیر احمد ،زونل سیکرٹری میاں امجد ،وائس چیئرمین بنارس خان ،جائنٹ سیکرٹری بادشاہ خان و دیگر کابینہ کی جمیل تنولی چیئرمین واپڈا ہائیڈرو یونین ہزارہ کو مبارکباد پیش کرنے ایبٹ آباد آمد ۔

واپڈا ہائیڈرو یونین ایبٹ آباد کے یونین نمائندوں نے ویلکم کیا اور شیر ہزارہ منسٹر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا اور جمیل تنولی کو جدوجہد پر شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں