5

مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری

ہریپور ۔ تھانہ غازی پولیس کی کاروائی ۔مختلف نوعیت کے جرائم میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار۔ڈی پی او ہری پور کی ہدایت پر مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ایڈ یشنل ایس ایچ او تھانہ غازی عامر خان نے ہمراہ نفری پولیس کے ایس ایچ او تھانہ غازی انس خان کی زیر نگرانی دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ علت 302جرم337FI-436-506(ii)-147-148-149/452-427 میں مطلوب مجرم اشتہاری محمد اسحاق عرف خٹک ولد منصف سکنہ تمراہی کو گرفتار کرلیا۔گرفتار مجرم اشتہاری سے مذید تفتیش جاری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں