13

نوجوان بائیک سے گر کر زخمی

ایبٹ آباد ۔ ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ ساتھ افسران بھی عوامی خدمت میں پیش پیش۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک آج صبح اپنے گھر سے آفس آرہے تھے ، راستے میں ایک نوجوان کو بائیک سے گرتا دیکھا تو فوراََ اس کے پاس پہنچے اور ریسکیو میڈیکل ٹیم کو طلب کیا۔ریسکیو میڈکل ٹیم کا دو منٹ کا رسپانس ۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر عارف خٹک نے زخمی نوجوان کو طبعی امداد فراہم کی۔اور میڈیکل نے فوراََ زخمی نوجوان کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں