14

خان برادران کی کاوشوں کی بدولت پاک آسٹریا فاکیشولے یونیورسٹی منگ خانپور قیام

ہریپور ۔ خان برادران کی کاوشوں کی بدولت پاک آسٹریا فاکیشولے یونیورسٹی منگ خانپور قیام کے بعد مزید 456 کنال زمین پاک آسٹریا فاکیشولے سمر کیمپس کیلئے ہریپور کے پرفضا سرسبز و شاداب مقام ڈنہ سری بنگ کے مقام پرایکوائر کر لی گئی جس کا باقاعدہ طور پر آج بابائے بلدیات جناب یوسف ایوب خان نے پراجیکٹ ڈائریکٹر پاک آسٹریا فاکیشولےڈاکٹر ناصر علی خان، انجینئرنگ ٹیم اور ایڈمنسٹریشن فیکلٹی کہ ہمراہ جگہ کا دورہ کیا۔ اس پراجیکٹ پر باقاعدہ طور پر کام کا آغاز ہو چکا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں