20

دوہرے قتل اور دیگر جرائم میں ملوث مجرم اشتہاری گرفتار۔

ایبٹ آباد ۔ تھانہ مکھنیال پولیس کی کاروائی ۔دوہرے قتل اور دیگر جرائم میں ملوث مجرم اشتہاری گرفتار۔
ڈی پی او ہری پور کی ہدایت پر مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ۔
ایس ڈی پی او سرکل خانپور جمیل الرحمان کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ مکھنیال ظہور بیگ نے ہمراہ نفری پولیس کے مقدمہ علت 09 مورخہ 01.02.2020 جرم 354.452.506ii/34 اور مقدمہ علت 10 مورخہ 05.02.2020 جرم 34/302 میں مطلوب مجرم اشتہاری سیف علی ولد محمد اشرف سکنہ کھاریاں کو گرفتار کرلیا۔گرفتار مجرم اشتہاری سے مذید تفتیش جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں