19

مانسہرہ تحصیل ، سٹی کونسلز کی سطح پر پرایئدانگ آفیسر کی تقرری

مانسہرہ . الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبائی حکومت کی جانب سے خیبرپختونحواہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے مدنظر تحصیل ، سٹی کونسلز کی سطح پر پرایئدانگ آفیسر کی تقرری کردی گئ۔
الیکشن کمیشن آفیسرز محمد اسحاق خان مروت نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوۓ کہا کہ 25جنوری کو الیکشن منعقد ہوں گے۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے ضلع مانسہرہ میں 5 ریٹرنگ افسران مقرر کیے گئے ہیں۔
محمد اسحاق خان مروت ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوۓ کہا کہ کاغذات نامزدگی متعلقہ ریٹرنگ آفیسر کے پاس جمع کرانے کا وقت دن 1بجے تک ہو گا اور دن دو بجے سے پہلے کوئی اامیدوار اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکتا ہے۔
پولنگ کا عمل دن 2 سے 5بجے تک اوپن ڈویژن کے زریعے ہو گا۔
پولنک کا عمل مکمل ہونے کے بعد ریٹرنگ آفیسر موقع پر ریزلٹ سناۓ گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں