17

چرس برآمد منشیات فروشان ارشد اور نعیم گرفتار

بٹگرام ۔ تھانہ سٹی بٹگرام پولیس کی نارکوٹکس ایراڈیکشن ٹیم (NET) کے ہمراہ کاروائی چرس برآمد منشیات فروشان ارشد اور نعیم گرفتار۔

ڈی پی او بٹگرام سونیا شمروز خان کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی بٹگرام انسپکٹر سجاد خان نے (NET) ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش 1 ارشد ولد عالم زیب سکنہ چانجل 2 نعیم خان ولد عبدالطيف سکنہ بٹنگی سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے بند حوالات تھانہ کیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں