3

ہزارہ ڈویژن میں آج بارشوں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا امکان

مانسہرہ ۔ خیبر پختونخوا میں آج سے بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔محکمہ موسمیات
بارشوں/برفباری کےپیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔بالائی اضلاع میں برفباری اورلینڈ سلائیڈنگ سےرابطہ سڑکوں میں رکاوٹوں پیداہوسکتی ہے۔ ضلعی انتظامیہ چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائیں۔ بارشوں اور برفباری سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان۔ بارشوں اور برفباری کا سلسلہ بدھ کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان۔سیاحوں کو موسمی صورت حال سے آگاہ کیاجائے ۔ سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔مراسلہ ڈی جی پی ڈی ایم اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں