17

اسسٹنٹ کمشنر آفس پٹن میں ریونیو دربار/ تحصیل حاضری کا انتظام

لوئر کوہستان ۔ ریونیوں دربار/ تحصیل حاضری ،محکمہ مال سے متعلق لوگوں کے زمین کے معاملات،متفرق درخواست ہاۓ ، ڈومیسائل اور دیگر امور کے ایک جگہ حل کے لیے ڈپٹی کمشنر لوئر کوہستان کی ہدایات پر گل شہزادہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) لوئر کوہستان کی زیر نگرانی میں اسسٹنٹ کمشنر آفس پٹن میں ریونیو دربار/ تحصیل حاضری کا انتظام کیا گیا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اپنے مسائل سے ضلعی انتظامیہ کو مطلع کیا۔ ریونیو دربار میں تحصیل ریونیو سٹاف پٹواری، ریونیو افسران ریکارڈ کےہمراہ موجود رہے اور لوگوں کے درخواستوں اور ریونیوں دیگرمعاملات و أجراۓ ڈومیسائل موقع پر تصدیق وحل کی گئ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں