23

ایل پی جی کی غیر قانونی فروخت/ری فیولنگ

مانسہرہ ۔ صوبائی حکومت کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر بفہ کا پرائیویٹ گاڑیوں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی کی غیر قانونی فروخت/ری فیولنگ کے معائنے کے لیے بفہ کا دورہ ۔ دو گیس ایجنسیاں خلاف ورزی میں پائی گئیں،
1. سرحد گیس ایجنسی، بفہ
2. انعام اللہ گیس ایجنسی، بفہ
گیس ایجنسیوں کو موقع پر سیل کر دیا گیا، مشینیں ضبط کر لی گئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں