4

ضلعی عدلیہ مانسہرہ میں 35خالی اسامیوں پر تعیناتی

مانسہرہ ۔ ضلعی عدلیہ مانسہرہ میں 35خالی اسامیوں پر تعیناتی کے لیئے ضلع مانسہرہ کے مستقل سکونتی و رھائشی شہریوں سے مرد و خواتین امیدواروں سے درخوستیں طلب کرتے ھوئے پندرہ فروری تک درخواستیں پہچانے کی ھدائیت جاری کی  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مانسہرہ ضیاءالرحمن کی جانب سے طے شدہ طریقہ کار کے تحت وصول کی جائیں گی جسکے لیئے ویب سائیڈ سے بھی نوکری کے فارم وصول کیئے جاسکتے ھیں اور ضلعی عدلیہ کے مقررہ دفتر سے بھی معلومات حاصل کیئے جاسکتے ھیں اور دو معزز اشخاص جوکہ امیدوار کے رشتہ دار نا ھوں سے کریکٹر سرٹیفکیٹ ضرور جمع کرانا ھوگا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں