19

چمہڈ کی حدود میں نوجوان موٹر سائیکل سوار فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

ایبٹ آباد ۔ تھانہ حویلیاں کی پولیس چوکی چمہڈ کی حدود بائیں نورا سوکا میں نوجوان موٹر سائیکل سوار فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا،فی الوقت مقتول کی شناخت نہ ہو سکی۔پولیس نے جاۓ وقوعہ پر پہنچ کر لاش حویلیاں ہسپتال منتقل کر دی ہے۔شناخت میں مدد کیجئے۔موٹر سائیکل نمبر RIN 6432
اگر کوئی بندہ مقتول کو یا ورثاء کو جانتا ہو تو مطلع کر دے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں