مانسہرہ کے سیاحتی مقام کاغان میں مانسہرہ پولیس کے جوان سخت موسم اور شدید برفباری کے دوران بھی ہمہ وقت سیاحوں اور عوام کی خدمت میں مصروف عمل ہیں۔