19

سوئ گیس بندش کے بعد پٹرول کی قلت گاڑیوں کے پہیے جام

مانسہرہ (شعیب تنولی )سوئ گیس بندش کے بعد پٹرول کی قلت گاڑیوں کے پہیے جام پٹرول پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئ۔ عوام کئ میلوں تک پیدل سفر کرنے پر مجبور انیس سو چالیس کی دہائ کی یاد تازہ ہوگئ اکیسویں صدی عوام ظلم اور بے روزگاری اور مہنگائ کی چکی میں پسے جارہے ہیں۔

وہ وقت دور نہیں جب والدین اپنے بچوں کو بھوک کی وجہ تڑپتے ہوئے مرتے دیکھیں گے عوام نماز کے بعد بد دعائے دینے لگے اللہ کے عزاب سے نہ ڈرنے والے حکمران اپنی تجوریاں اور پیٹ بھرنے میں لگے ہوئے ہیں۔

آخر کار عوام کا سمندر ایک دن غفلت کی نیند سے بیدار ہو کر ان ظالم اور جابر حکمرانوں کا محاسبہ کریں گے اور سری لنکا جیسا ماحول کی طرف جانے والی وقت حکومت کسی آزمائش سے قبل معیشت کو درست کر کے مہنگائ پر کنٹرول کر نے کے لیئے فوری عملی اقدامات اٹھائیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں