17

مدرسہ جامعہ اشاعت الاسلام کالج دوراہا

مانسہرہ ۔ مانسہرہ پولیس فیس بک پیج پر مدرسہ جامعہ اشاعت الاسلام کالج دوراہا میں ٹریفک رولز /قوانین سے آگاہی فراہم کرنے کےحوالے سے Comment کرنے پر ڈی پی او مانسہرہ عرفان طارق کی ہدایات پر ٹریفک موبائل ایجوکیشن یونٹ کا مدرسہ کا دورہ کیا۔

مدرسہ کے طالبعلموں کو ٹریفک رولز اور روڈ سیفٹی کے حوالےسے اہم لیکچر دیا۔سکول ، کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ و طالبات کی طرح مدرسہ کے بچوں کو بھی ٹریفک قوانین کے بارے میں آگاہی کا ہونا انتہائ ضروری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں