19

ملزم جنید ولدمفتی اعظم آلہ اقدام قتل سمیت گرفتار

مانسہرہ ۔ تھانہ بٹل کی حدود شارکولائ میں 24/25 سالہ نوجوان وسیم خان ولد عمر خان کو باارادہ قتل فائرنگ کرکے زخمی کرکے موقع سے فرار ہونے والا ملزم جنید ولدمفتی اعظم کو آلہ اقدام قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا۔
اسی طرح دوسرے واقع میں تھانہ شنکیاری محلہ گجر آباد میں جواء کھیلتے ہوۓ جواریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
انور خان ، ہاشم سکنان بفہ ، وقاص شاہ ، ماجد ، بشارت ، اجمل سکنان شنکیاری ، سعیدانور سکنہ ڈھوڈیال اور حکیم خان کے خلاف 5GO کےتحت مقدمہ درج کرلیاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں