15

گیس لیکج باعث گھر کے کمرے میں دھماکہ۔میاں بیوی شدید جُلھس گئے

ایبٹ آباد ۔ سلہڈ کے قریب گیس لیکج باعث گھر کے کمرے میں دھماکہ ۔ ریسکیو کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو میڈیکل ٹیم اور فائر ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی۔ گیس لیکج دھماکہ کی وجہ سے میاں بیوی شدید جُلھس گئے۔ ریسکیو میڈیکل ٹیم نے تشویشناک حالت میں ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا۔ فائر ٹیم نے گیس لیکج دھماکے کی وجہ سے لگی آگ پر بھی پیشہ ورانہ انداز میں فائر فائٹنگ کرتے ہوئے قابو پالیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں