3

مانسہرہ پٹرولیم مصنوعات کی بندش

مانسہرہ(شعیب تنولی)مانسہرہ پٹرولیم مصنوعات کی بندش کی وجہ سے ایشاء خورد نوش سمیت سبزی اور فروٹ کی قیمتیں بلند ترین سطع پر پہنچ گئی ھیں جس سے روز بروز مہنگائی کا سیلاب برپا ھورھا ھے ایشیاء خورد نوش میں قلت پیدا ھونے کا خدشہ ھے۔

سی این جی اور پٹرول کی بندش سے سپلائی نہ ھونے کی وجہ سے غذائی قلت پیدا ھونے سے افرا تفری کا عالم ھوگا اس سلسلے میں سابق تحصیل ممبر میاں ابرا شاہ نے کے پی کے کی نگران حکومت سے سی این جی کھولنے کا مطالبہ کیا ھے پٹرول اور سی این جی کی گیس کی بندش سے آمدرفت کاسلسلہ بھی مفلوج ھو گیا ھے۔

جس سے مریضوں کو بروقت ٹرانسپورٹ کی سہولت میسر نہ ھونے سے مشکلات میں مزید اضافہ ھورھا ھے اور حالات کی تمام تر خرابی ذمہ داری نگران حکومت پر ھوگی جبکہ سابقہ منتخب حکومت پہلے سی ھی کنارہ کشی اختیار کر چکی ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں