ایبٹ آباد ۔بڑی شیخ البانڈی کے مقام پر کمرے میں گیس بھر جانے کی وجہ سے بچے اور دو عورتوں سمیت چار افراد بےہوش ہونے کی اطلاع ۔
کنٹرول روم کو اطلاع ملنے پر ریسکیو میڈیکل ٹیم جائے حادثہ پر پہنچی ۔
میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے چاروں افراد کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا ۔
ایبٹ آباد ۔بعد ازاں دو کی حالت تشویشناک ہونے کی وجہ سے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا ۔