27

اوگی کا رہائشی علی احمد محمد اوبال 1کلو 900 گرام چرس سمیت گرفتار

مانسہرہ ۔ تھانہ اوگی، باگڑیاں اوگی کا رہائشی واجد شاہ ولد پرویز شاہ 2کلو 200 گرام چرس جبکہ بانڈہ بنگش اوگی کا رہائشی علی احمد محمد اوبال 1کلو 900 گرام چرس سمیت گرفتار ، ملزمان کے خلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی گئ۔
ڈی پی اومانسہرہ عرفان طارق نے منشیات فروشوں کےخلاف مزید سخت کاروائیوں کے لئیے تمام ایس ایچ اوز کو ٹاسک سونپ دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں