23

مانسہرہ پولیس کے جوان برف باری کے موسم میں سیاحوں کو گائیڈ کرتے ہوئے

مانسہرہ پولیس کے جوان برف باری کے موسم میں سیاح اور عوام کو گائیڈ کرنے کےلئیے تھانہ کاغان کی حدود میں روڈ پر موجود۔۔۔ عوام کا مطالبہ ہیکہ برف میں ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کو باقاعدہ طور پر موسم کی نسبت سے وردی ، شوز ، گلوز وغیرہ فراہم کیئے جائیں تاکہ وہ مزید بہتر طریقے سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دے سکیں۔

مانسہرہ پولیس کے جوان سخت اور برف باری کے موسم میں عوام اور سیاحوں کو بہترین سفری سہولیات فراہم کرنے اور انکی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کےلئیے سیاحتی مقام کاغان میں موجود ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں