6

پیٹرول پمپس پر پیٹرول کی شارٹیج

ہریپور . ڈپٹی کمشنر ہری پور کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ہری پور (ہیڈ کوارٹر) مس لبیقہ اکرم کی زیر نگرانی ریو نیو ردبار بمقام تحصیل آفس ہری پور منقعد کیا گیا.

جس میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر -l ہری پور اور تحصیل ہری پور کے تمام ریو نیو سٹاف نے شرکت کیں۔ دوران دربار عوام الناس کے مسائل کو سنا گیا اور فوری حل کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں