7

ڈکیتی و راہزنی کی غرض سے بامسلح گھات لگائے بیٹھے گروہ کے 03 ملزمان گرفتار

ہریپور۔ ڈکیتی و راہزنی کی غرض سے بامسلح گھات لگائے بیٹھے گروہ کے 03 ملزمان گرفتار۔بلال خان IHC چوکی پنیاں ہمراہ نفری پولیس کے شب گزشتہ دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے بسو میرا نزد سوکا ڈکیتی و راہزنی کی غرض سے گاڑی مہران نمبری LEI/4218 میں گھات لگائے بیٹھے ڈکیت گروہ کے 03 ملزمان صلاح دین ولد قلم دین سکنہ کیمپ نمبر 16 ،عمل الدین ولد معراج الدین سکنہ برکی کیمپ صوابی اور عصمت اللہ کو نہایت حکمت عملی سے گرفتار کر کے قبضہ سے 01 پستول ،06 کارتوس اور 01 چاقو ،03 عدد موبائل فون، رقم مبلغ 3700 روپے پاکستانی اور 150 افغانی کرنسی برآمد ۔دوران سرسری انٹاروگیشن ملزمان نے اپنے دیگر 1 ساتھی کے ساتھ جو اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پولیس پارٹی کو آتا دیکھ کر بھاگنے نکالا کے ساتھ مل کر ڈکیتی و راہزنی کا انکشاف کیا ۔ملزمان کے خلاف زیر دفعات 399-400-401-15AA مقدمہ درج رجسٹر کر لیا۔دیگر ملزم کی گرفتاری کے لیے کاروائیاں جاری ہیں ۔مقدمہ میں مذید تفتیش جاری ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں