4

کوہستان لوئر قراقرم ہائی وے مٹہ بانڈہ کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ

لوئر کوہستان. کوہستان لوئر قراقرم ہائی وے مٹہ بانڈہ کے قریب روڈ ٹریفک حادثہ۔ قراقرم ہائی وے مٹہ بانڈہ لوئرکوہستان ((شاہ زور ڈاینہ)) پنڈی سے گلگت جارہی تھی کہ راستے میں بریک فیل ہونے کی وجہ سے گہرے کھائی میں جاگری۔

حادثے میں 02 افراد جانبحق۔جانبحق افراد کی تفصیل، ریسکیو 1122 کوہستان لوئر کے اہلکاروں نے ڈیڈ باڈیز کو ریکور کرکے تحصیل ہسپتال پٹن منتقل کردیا گیا تھا وہاں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر (ریونیو) کوہستان لوئر گل شہزادہ ، سجادخان DSP ہیڈ کوارٹر پٹن کی موجودگی میں ڈیڈباڈیز کو تحصیل ہسپتال پٹن سے ضلع شانگلہ شاہ پور أبائ علاقہ بزریعہ ایمبولینس ریسکیو 1122 میں روانہ کردیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں