14

3 پیٹرول ایجنسی کو غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے پر سیل کر دیا گیا

ہریپور . ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II ہری پور نے نڑتوپہ میں زمین کے تنازعہ کی جگہ کا موقع ملاحظہ کیا اور متعلق افراد کو ضروری ہدایات جاری کیں۔ بعد ازاں مختلف پیٹرول پمپ اور پیٹرول کی ایجنسیوں کی انسپیکشن کی۔ اس دوران 3 پیٹرول ایجنسی کو غیر قانونی طور پر پیٹرول فروخت کرنے پر سیل کر دیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں