32

جیل ملاقاتی سٹاف من پسند مبینہ ایزی لوڈ ملاقاتيں کروانے لگا

مانسہرہ ۔ جیل ملاقاتی سٹاف من پسند مبینہ ایزی لوڈ ملاقاتيں کروانے لگا جیل سپرٹنڈنٹ سے سٹاف کا قبلہ درست کرنے کا عوامی مطالبہ ۔

تفصیلات کے مطابق عوامی مطالبہ وفد نے میڈیا کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ جیل ملاقات سٹاف کی جانب سے جیل کے قیدیوں کی ملاقات کے لیے آنے والے وراثان سے مبینہ ڈیمانڈ کی جاتی ہے۔

اور ڈیمانڈ پوری نہ کرنے والوں کو انتظار میں ڈالے جانے اور ہتک آمیز رویہ کی عوامی شکایات عروج پر ہیں جس پر عوامی و سماجی حلقوں نے جیل سپریٹنڈنٹ مانسہرہ سے غیر جانبدارانہ انکوائری اور عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں