ہریپور . خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی ہری پور میں کاروائی۔ مختلف اشیاءخوردونوش کے کاروباروں کا معائنہ۔ موبائل لیب کے ذریعے دودھ کے سمپلز کی ٹیسٹنگ کی گئی۔ دودھ میں ملاوٹ پائے جانے پر بھاری جرمانے عائد۔
دوسری جانب ڈپٹی کمشنر ہری پور کی خصوصی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II ہری پور نے آج آر ایچ سی ہسپتال کوٹ نجیب اللہ اور بی ایچ یو کانگڑہ کی انسپیکشن کی۔
اس دوران حاضری رجسٹر، سٹور اور دیگر شعبہ جات کی تفصیلی انسپیکشن کی اور عملے کو ضروری ہدایات جاری کیں۔