20

شیروان پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کرلیا

ایبٹ آباد۔ ضلعی پولیس سربراہ عمر طفیل کی ہدایات پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ۔
شیروان پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد اظہر ولد شوکت علی سکنہ پنڈکرگوخان سے ابتدائی طور پر 2496 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ بجرم 9D CNSA درج رجسٹر کیا گیا ، دوران تفتیش و انٹاروگییشن ملزم کی نشاندہی پر مذید 1021 گرام چرس کل، 03 کلو 517 گرام چرس برآمد کر لی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں