75

مانسہرہ غازی کوٹ کے مقام پر عدنان جان نامی تاجر قتل

مانسہرہ ۔ عدنان جان ولد جان محمد سکنہ فوجی فاؤنڈیشن کو آج شام کے وقت تھانہ سٹی کی حدود غازی کوٹ کے مقام پر کیری ڈبے میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔ نعش کو پوسمارٹم کیلئے کنگ عبداللہ ہسپتال لایا گیا ۔ ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہوگیا۔ مزید انکشافات متوقع ہیں۔ قاتل جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔( اورنگزیب خان ایس ایچ او سٹی)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں