6

محلہ موتیاں میں بیڈمنٹن ہال کی بلڈنگ بوسیدہ

ہریپور . ڈپٹی کمشنر ہری پور کو کھلی کچہری کے دوران شکایت موصول ہوئی کہ محلہ موتیاں میں بیڈمنٹن ہال کی بلڈنگ بوسیدہ ہوچکی ہے.
جس کی فوری رپیئرنگ ضروری ہے۔ جس کا فوری نوٹس لیتے ہوئے جناب ڈپٹی کمشنر ہری پور نے ہال کی تعزین و آرائش بشمول سیلنگ، فلور رپیئرنگ اور پینٹ وغیرہ کروا گیا۔ جس پر بیڈمنٹن ایسوسی ایشن ہری پور نے ضلعی انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں