اپر کوہستان۔ جالکوٹ کے دو نوجوان چائینہ کمپنی میں کام کر کے موٹر سائیکل سے گھر آرہے تھے ۔راستے میں داسو کے قریب گہری کھائی میں جاگرے ۔جس میں دونوں افراد جانبحق ہوگئے ہیں ۔ عبدالمالک اور ظاہر شاہ نام سامنے آئے ہیں۔ جانبحق افراد کی لاشیں نکال کر آبائی علاقے روانہ کردی گئی ہیں۔
