مانسہرہ۔ ٹھاکرہ سٹیڈیم کے سامنے رحمت اللہ سبزی فروش گاڑی کی ٹکر سے زخمی ۔
حادثے کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو موصول ہونے پر۔ مانسہرہ سٹیشن سے میڈیکل ٹیم نے ریسپانس کیا ۔
ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمی کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا۔
