29

ضلع آلائی اقوام آلائی کا حق تھا ہے اور رہے گا

بٹگرام ۔ چئیرمین فکر انسانیت ڈاکٹر فیاض پنجگل نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ضلع آلائی اقوام آلائی کا حق تھا ہے اور رہے گا ۔ آلائی ضلعے کی بحالی کے لیے ٹیم فکر انسانیت ہر محاز پر اقوام آلائی کے ساتھ عملی طور پر فرنٹ لائن پر کھڑے رہینگے .ترقی یافتہ ممالک ، انسانیت کی بہتری کے لیے سوچھنے اور کام کرنے والے ممالک ۔پسماندہ اور کمزور علاقوں کو سہولیات دیکر ۔ان کو ترقی یافتہ علاقوں کے قطار میں کھڑا کرنے کے لیے حکمت عملی اپناتے ہیں ۔
لیکن افسوس کہ یہاں انتہائی گندی سیاست پروان چڑھ رہی ہے ۔منفی پروپیگنڈے اور منفی کریڈٹ نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے ۔ضلع آلائی اقوام کا حق تھا ہے اور رہے گا .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں