مانسہرہ ۔ ضلع مانسہرہ کا بڑا اور مشہور لاری اڈا جہاں دن میں ہزاروں شہری سفر کرنے کے لیے پہنچتے ہیں ہزاروں ٹورسٹ کئی شہروں اور ممالک سے تفریح کے لیے تشریف لاتے ہیں۔ خریداری کے لیے شہری آتے ہیں لیکن پیدل چلنے کا رستہ نہیں کپڑے نمازی نہیں رہتے بچے بزرگ اور عورتیں ازیت میں مجبورا” اس گند سے چل کر جاتے ہیں ۔متعلقہ حکام نوٹس تو نہیں لے سکتے کہ وہ خود اس گندگی میں ملوث ہوں گے عوام سے درخواست ہے اس کا نوٹس آپ لوگ خود لیں بلکہ ریمانڈ لیں گے تو شاید آپ کے مسلے جلدی حل ہو جائیں ۔
