21

بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان

مانسہرہ ۔ خیبر پختونخوا میں آج مورخہ 28جنوری2023ء سے بارشوں اوربالائی اضلاع میں برفباری کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان۔ بارشوں/برفباری کےپیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات جاری۔بالائی اضلاع میں برفباری اورلینڈ سلائیڈنگ سےرابطہ سڑکوں میں رکاوٹوں پیداہوسکتی ہے۔ضلعی انتظامیہ چھوٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائیں۔ ڈی جی۔ بارشوں اور برفباری کا سلسلہ پیر کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔سیاحوں کو موسمی صورت حال سے آگاہ کیاجائے ۔سیاح دوران سفر خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ڈی جی۔ پی ڈی ایم اے(محکمہ موسمیات )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں