23

بدعنوانی میں ملوث تاجروں کے خلاف ایف آئی آر درج

مانسہرہ ۔ ڈسٹرکٹ مانسہرہ فوڈ کنٹرولر مانسہرہ مس عظمیٰ شاہ نے فوڈ انسپکٹر معظم علی کے ہمراہ انسپکشن کیا۔ سبسڈی والے آٹے کی پیداوار اور تقسیم کے طریقہ کار کو چیک کرنے کے لیے مختلف فلور ملوں کا معائنہ کیا گیا۔ نمونے بھی لیے گئے۔ اس کے علاوہ سبسڈی والے آٹے کے ڈیلرز اور دیگر تاجروں کا بھی معائنہ کیا گیا اور بدعنوانی میں ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں