31

سرکاری واٹر چینل پر تجاوزات

بٹگرام ۔ ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ریونیو بٹگرام،محمد سلیم خان نے ہمراہ تحصیلدار بٹگرام ،گرداور سرکل، پٹواری حلقہ جیسول بازار میں موجود سرکاری واٹر چینل پر تجاوزات کو بموجودگی درخواست دہندہ اور دیگر اہلیان علاقہ ختم کیا اور محکمہ اریگیشن بٹگرام کے زمہ داران کو مزکورہ واٹر چینل کی صفائی کا حکم دیا تاکہ واٹر چینل میں پانی کی روانی میں کوئی رکاوٹ باقی نہ رہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں