49

کمرے میں گیس بھر جانے سے خاتون جانبحق جبکہ اس کا شوہر اور تین بچے بے ہوش

ایبٹ آباد. تھانہ نواں شہر کی حدود جوگن میں کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث نملی میرا کی رہائشی خاتون جاں بحق جبکہ اس کا شوہر سجیل احمد ولد منصف اور تین بچے بےہوش ہو گئے جن کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے اس المناک حادثے میں سعیدہ بی بی زوجہ سجیل احمد موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ ان کے شوہر سجیل احمد ان کے آٹھ سالہ بیٹے احسن، پانچ سالہ محسن اور تین سالہ کو انتہائی تشویشناک حالت میں ایوب۔ کمپلس ہسپتال منتقل کر دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں