ہریپور ۔ ہری پور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر سید صفدر زمان شاہ کی گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی سے ملاقات، نگران حکومت، بزنس کمیونٹی کے مسائل و دیگر امور پر تبادلہ خیال، گورنر خیبر پختونخوا کی دعوت پر نگران کابینہ کی حلف برداری تقریب میں شرکت، ملاقات میں جنرل باڈی ممبر ایف پی سی سی آئی فیصل حبیب، لندن کے نوجوان بزنس مین عون علی سید، چیئرمین ماحولیات کمیٹی تیمور الٰہی ہمراہ تھے۔
29