ایبٹ آباد ۔ ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عمر طفیل کی ہدایات پر ،ایبٹ آباد کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔
کینٹ پولیس نے فخر عالم ولد فضل الرحمن ٹھنڈا چوہا نواں شہر سے 1116 گرام ھیروئن برآمد کر لی جبکہ میرپور پولیس نے شراب فروش صدیق ولد حفیظ سکنہ میرپور سے 01 کین شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔
