39

بالاکوٹ روڈ منڈیاں ٹریفک حادثہ ، 2 بچوں سمیت 5 افراد شدید زخمی

مانسہرہ۔ بالاکوٹ روڈ منڈیاں ٹریفک حادثہ ، 2 بچوں سمیت 5 افراد شدید زخمی۔ ویگو گاڑی کی ٹکر سے سوزوکی میں سوار 1 عورت اور 2 بچوں سمیت 5 افراد شدید زخمی ۔حادثے کی اطلاع پر ریسکیو1122 مانسہرہ کی میڈیکل ٹیم نے ریسپانس کیا ۔ڈرائیور کی حالت نازک زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا ۔حادثے میں زخمی ہونے والے چٹہ بٹہ کے رہائشی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں