47

عبد الکریم کو گرفتار کر کے قبضہ سے 2کلو 115گرام چرس برآمد

لوئر کوہستان ۔ ضلعی پولیس سربراہ لوئر کوہستان مزمل شاہ کی ہدایات پر ضلع بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری ۔
ایس ایچ او تھانہ دوبیر محمد عمران نے ہمراہ نارکوٹکس ایریڈیکشن ٹیم و دیگر نفری پولیس کے ایس ڈی پی او سرکل بنکڈ رانولیاء وحیدخان کی زیر نگرانی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران عبد الکریم ولد سکندر سکنہ جیجال کو گرفتار کر کے قبضہ سے 2کلو 115گرام چرس برآمد کرکے ملزم کےخلاف امتناع منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج رجسٹر کرکے بند حوالات تھانہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں