32

ہریپور کم سن بچے کے ورثاء مل گئے

ہریپور . تھانہ سٹی چوکی ٹی ائی پی پولیس کو ایک کم سن بچہ ملا تھا۔ جسکے ورثاء کی معلومات کے لئے سوشل میڈیا کے ذریعے تشہیر بھی کی گئی۔ پولیس نے اپنے ذرائعے سے بھی پتہ براری کرتے ہوئے ورثاء کو ڈھونڈ کر بچے کو بعد ازتسلی بحفاظت اس کے حقیقی بھائی ذین علی ولد سعید اختر سکنہ سریا کے حوالے کیا۔ جس پر بچے کے بھائی اور ورثاء نے پولیس کی اسکی کاوش کو سراہا اور شکریہ ادا کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں