تورغر ۔ صوبائی حکومت خیبرپختونخوا اور گزشتہ روز خودکش دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس جوانان اور اور مورخہ 2023-01-29 کو ٹنڈہ ڈیم کوہاٹ میں کشتیاں الٹنے سے جانبحق ہونے والے بچوں کے صدمے کے پیش نظر پورے خیبر پختونخوا کی طرح آج ضلع تورغر میں بھی سبز ہلالی پرچم سرنگوں ہے
اللہ تمام لواحقین کو صبر عطا فرمائے، زخمیوں کو جلد صحتیابی نصیب فرمائے اور ہماری ملک پاکستان کو مزید خطرات اور صدموں سے محفوظ فرمائے۔ آمین
