17

لوہار بانڈہ کا رہائشی کام سے واپس گھر جاتے ہوئے کھائی میں گر کر زخمی

مانسہرہ . مہانڈری لوہار بانڈہ کا رہائشی کام سے واپس گھر جاتے ہوئے ۔ گہری کھائی میں گرنے سے شدید زخمی ۔
حادثے کی اطلاع ریسکیو کنٹرول کو موصول ہونے پر کاغان سٹیشن سے ریسکیو میڈیکل ٹیم نے ریسپانس کیا ۔
۔حادثے میں زخمی ہونے والے سجاد ولد گلاب عمر 31
کو ریسکیو میڈیکل ٹیم نے فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد مانسہرہ کنگ عبداللہ ہسپتال منتقل کر دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں