مانسہرہ۔ مانسہرہ عدالت ایڈیشنل سیش جج مانسہرہ نے پانچ کلو چرس کے الزام میں گرفتار ملزم مظہرالحق کو استغاثہ کی جانب سے جرم ثابت نہ ھو نے پر باعزت بری کر دیا ملزم کی جانب سے مقدمہ کی پیروی ممتاز قانوں دان محمد سرفراز راجپوت ایڈوکیٹ نے کی موقف آپنایا کہ پولیس تھانہ کی مدعیت میں درج کردہ ایف آئی اور گواھان کے بیانات واضع تضاد ھے ۔
ملزم اور ایس ایچ سٹی کے درمیان پرانی دشمنی چلی آرھی ھے استغاثہ نے ملزم پر جرم ثابت کر نے کیلۓ چھ گواھان پیش کیے جو مدعی مقدمہ کو سپورٹ نہیں کرتے ملزم کے خلاف 13اگست 2022کو ایس ایچ او تھانہ سٹی کی مدعیت میں آینٹی نار کاٹکس کامقدمہ درج ھوا تھا۔